اہلحدیث یوتھ فورس کے بارے میں

اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان نوجوانان کی نمائندہ تنظیم کے طور پر عرصہ دراز سے دعوتی،تبلیغی،تربیتی و فلاحی فرائض سر انجام دینے میں سرگرم ہے جس کا بنیادی مقصد نوجوانان میں اسلامی اقدار کو اجاگر کرنا اس کے مطابق سیرت و کردار کی تعمیر کر کے پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کی کوشش کرنا ہے۔اس مقصد کے حصول کیلئے اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کا نظم مرکزی، صوبائی، ضلعی،شہری و تحصیلی سطح پر قائم کیا گیا ہے جس سے ملک بھر کے ہزاروں نوجوان اہلحدیث یوتھ فورس کیساتھ منسلک ہیں

اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان نوجوانوں کی اصلاح کی غرض سے ہمیشہ اپنے کارکنان کو قرآن و سنت کے فروغ کیلئے مصروفِ عمل رکھتی ہے جبکہ اعلیٰ قیادت کی زیرِ نگرانی تمام شعبہ ہائے حیات میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے۔

1983 سے جاری انسانیت کی رشد و ہدایت اور فلاح و بہبود کا سنہری سفر

ہماری سرگرمیاں

روزمرہ کی سرگرمیاں

جانئے ہماری روزانہ کی تنظیمی تبلیغی و رفاہی سرگرمیاں

تفصیلات دیکھیں

دعوت و تبلیغ

روزانہ درسِ قرآن و حدیث،آل پاکستان،صوبائی و ضلعی کانفرنسز،اجتماعات کا انعقاد

تفصیلات دیکھیں

فلاح و بہبود

خدمتِ انسانیت،مستحق کارکنان علماء ومشائخ کی اعانت

تفصیلات دیکھیں

اشاعتیں

رسائل،کتب،سالانہ ڈائری،مختلف عناوین پر پمفلٹ کی اشاعت

تفصیلات دیکھیں

تعلیم و تربیت

ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام،ماہانہ فہمِ دین کورسز ،تربیتی نشستیں،یوتھ کنونشنز و دیگر علمی سرگرمیاں

تفصیلات دیکھیں

ہماری خبریں

کرنٹ ایشوز اور ملکی و عالمی مسائل پر جانئے ہمارا مؤقف

تفصیلات دیکھیں
جدوجہد کے سال
+ 0
اشاعتیں
+ 0
منسلک ادارے
+ 0
کانفرنسیں
+ 0
سیمینار + تقریبات
+ 0

درس قرآن

!اے ایمان والو

تم ایسی بات کیوں کہتے ہو جس پر خود عمل نہیں کرتے ہو۔یہ بات اللہ کو بہت ہی زیادہ ناپسند ہے کہ تم وہ بات کہو جس پر خود عمل نہیں کرتے ہو۔
الصف:2،3

درس حدیث

!رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

جو شخص گمراہی کے جھنڈے تلے جنگ کرتا ہے، (لوگوں کو) عصبیت کی دعوت دیتا ہے یا عصبیت کی بنیاد پر غصے میں آتا ہے تو اس کا قتل ہو جانا جاہلیت کی طرح ہے۔
ابن ماجہ:3948

آج کی بات

تازہ خبریں

ڈاکٹر ذاکر نائیک کون؟ کیا ڈاکٹر ذاکر نائیک کو سننا چاہیے؟

ڈاکٹر ذاکر نائیک کون؟ کیا ڈاکٹر ذاکر نائیک کو سننا

متکلمِ اسلام ڈاکٹر ذاکرنائیک — ایک نابغہ روزگار شخصیت کالم:

فلسطین کی مظلوم عوام کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنا جرم بن گیا

فلسطین کی مظلوم عوام کے حقوق کے لیے آواز بلند

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں فلسطین کی مظلوم عوام کے حقوق

پروفیر ساجد میر حفظہ اللہ کا معروف صحافی اعزاز سید سے پروگرام ٹاک شاک

پروفیر ساجد میر حفظہ اللہ کا معروف صحافی اعزاز سید

قائدِ ملت سلفیہ سینیٹر پروفیر ساجد میر حفظہ اللہ کا

انقلابی قدم

انقلابی قدم

شعبہ تعلیم و تربیت اہل حدیث یوتھ فورس پاکستان کی

Saudi National Day 2024

Saudi National Day 2024

سعودی عرب تمام مسلمانوں کی محبتوں کا محو ومرکز ہے

قیادت

عبدالوحید بٹ

فنانس سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان

حافظ محمد سلمان اعظم

سیکرٹری جنرل اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان

حافظ محمد عامر صدیقی

صدر اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان

ڈویژنل اہلحدیث کانفرنس لیاقت باغ راولپنڈی 2024

لوگ ہمارے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

مرکزی جمعیت اہلحدیث کی یہ ذیلی تنظیم ہر میدان میں ہراول دستے کا کردار ادا کر رہی ہے تبلیغی میدان ہو یا خدمت خلق کی سرگرمیاں نوجوانوں کی یہ جماعت ہر میدان کی عظیم شہسوار ہے۔

پروفیسر ساجد میر حفظہ اللہ امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان

کسی بھی تنظیم کا یوتھ ونگ اس کی ریڑھ کی ہڈی ہوا کرتا ہے مرکزی جمعیت اہلحدیث کی ذیلی تنظیم اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان نوجوانوں کی منظم تنظیم ہے جنہوں نے ہمیں کسی بھی موقع پر مایوس نہیں کیا

ڈاکٹر حافظ عبدالکریم ناظم اعلیٰ مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان

یہ نوجوانان معاشرے میں نوجوانوں کی اصلاح و تربیت اور تحفظ شعائرِ اسلام کیلئے بہترین کردار ادا کر ہے ہیں

حافظ سلمان اعظم سیکرٹری جنرل اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان

اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان اہلحدیث نوجوانوں کی نمائندہ تنظیم کے طور پر معاشرے میں نوجوانوں کی اصلاح و تربیت کیلئے نمایاں پہچان رکھتی ہے

حافظ عامر صدیقی صدر اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان
Scroll to Top