بے شک صدقات

تو صرف فقیروں، مسکینوں، زکوٰۃ وصول کرنے والوں، ان لوگوں کے لیے ہیں جن کے دل جوڑے جاتے ہوں، غلاموں کو آزاد کرانے میں، قرض داروں کے لیے، اللہ کی راہ میں اور مسافر کے لیے۔ یہ اللہ کی طرف سے مقرر کیا ہوا حکم ہے، اور اللہ خوب جاننے والا، بڑی حکمت والا ہے۔

Scroll to Top