علماء کے لیے اخلاص کی اہمیت
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا:
“علماء کی سب سے بڑی سزا دل کا مردہ ہونا ہے، اور دل کا مردہ ہونا یہ ہے کہ آخرت کے اعمال کے ذریعے دنیا طلب کی جائے۔”
آثارِ سلف