محمد بن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں:’’میں نے عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ کو دیکھا، آپ کے تلامذہ امیر اور حاکم کی طرح آپ کی تعظیم و تکریم کرتے اور سرداروں کا مقام دیتے تھے‘
——
“اکابرین کا ادب یوتھ فورس کا طرہ امتیاز ہے”
سالار یوتھ فورس حافظ محمد سلمان اعظم اور اہلحدیث یوتھ فورس کے ذمہ داران محقق العصر الشیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کے سامنے زانؤے ادب سے تشریف فرما ہیں