بلوچستان کے مختلف اضلاع میں حملوں سے درجنوں افراد کی ہلاکت پوری قوم کیلئے انتہائی غمناک سانحہ ہے
ملک میں مذہبی سیاسی و لسانی منافرت کی وجہ سے بڑھنے والے فسادات کی روک تھام از حد ضروری ہے
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے جوابی کاروائیاں جاری ہیں دعا ہے
اللہ تعالی وطنِ عزیز کی حفاظت فرمائے اور ملک کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنائے