ہر کام میں دائیں جانب سے ابتدا کرنا
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کو ہر کام میں دائیں طرف سے ابتدا کرنا پسند تھا، جیسے جوتا پہننا، کنگھی کرنا، وضو کرنا اور اپنے تمام کاموں میں۔
صحیح البخاری 168