رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

“روزہ ڈھال ہے۔ پس جب تم میں سے کسی کا روزہ ہو تو وہ نہ بےہودہ بات کرے اور نہ شور و جھگڑا کرے۔ اگر کوئی اسے گالی دے یا اس سے لڑے تو وہ کہہ دے: میں روزہ دار ہوں۔”


صحیح البخاری، حدیث: 1894 صحیح مسلم، حدیث: 1151

Scroll to Top