نماز کی حقیقت اور اس کی لذت سے محرومی کا سبب
شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ نے فرمایا:
“بہت سے نمازی نماز کی حقیقی فائدہ اور قدر و قیمت کو نہیں جانتے، اسی لیے نماز ان پر بھاری ہو جاتی ہے۔ وہ نماز ان کی آنکھوں کی ٹھنڈک نہیں بنتی، نہ ان کے دلوں کے لیے سکون، نہ ان کے دلوں کے لیے نور۔ تم ان میں سے بہت سے لوگوں کو دیکھو گے کہ وہ نماز کو مرغ کی چونچ مارنے کی طرح جلدی جلدی ادا کرتے ہیں (یعنی اطمینان اور خشوع کے بغیر)۔
شرح و مواعظ