
کسی مسلمان مرد یا عورت کے لیے جائز نہیں کہ وہ نصاریٰ کسی. یا یہود یا دیگر کفار کے ساتھ ان کے تہواروں میں شرکت کریں۔۔۔ نہ ان کے تہواروں میں شرکت جائز ہے اور نہ ان کے منانے والوں کے ساتھ اس معاملہ میں کوئی تعاون کسی چھوٹی سے چھوٹی چیز میں حصہ لینا جائز نہیں، نہ چائے نہ کا نہ کافی اور کسی برتن کی حد حد تک تعاون
شيخ عبد العزيز بن باز
مجلة البحوث الإسلامية العدد الخامس عشر ، ص 285