حکمرانوں کی اطاعت
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ کا قول:
“اللہ کی قسم! دین اس وقت تک درست نہیں رہ سکتا جب تک کہ حکمران (ولاۃ الامور) موجود نہ ہوں، اگرچہ وہ ظلم کریں اور ناانصافی کریں۔ اللہ کی قسم! اللہ ان کے ذریعے جو اصلاح کرتا ہے وہ اس خرابی سے کہیں زیادہ ہوتی ہے جو وہ (بعض اوقات) کرتے ہیں۔”
(جامع العلوم و الحکم)