شک میں وضو کا حکم

شک کے بغیر وضو نہ ٹوٹنے کا اصول
حضرت عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ سے ایک ایسے شخص کے بارے میں شکایت کی گئی جسے نماز میں یہ گمان ہوتا تھا کہ اس کا وضو ٹوٹ گیا ہے (یعنی ہوا خارج ہوئی ہے)۔
آپ ﷺ نے فرمایا:
“وہ نماز نہ چھوڑے جب تک وہ آواز نہ سن لے یا بو محسوس نہ کرے۔”
صحیح البخاری 137

Scroll to Top