اہل حدیث یوتھ فورس پاکستان کے بارے میں

اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان نوجوانان کی نمائندہ تنظیم کے طور پر عرصہ دراز سے دعوتی،تبلیغی،تربیتی و فلاحی فرائض سر انجام دینے میں سرگرم ہے جس کا بنیادی مقصد نوجوانان میں اسلامی اقدار کو اجاگر کرنا اس کے مطابق سیرت و کردار کی تعمیر کر کے پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کی کوشش کرنا ہے۔اس مقصد کے حصول کیلئے اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کا نظم مرکزی، صوبائی، ضلعی،شہری و تحصیلی سطح پر قائم کیا گیا ہے جس سے ملک بھر کے ہزاروں نوجوان اہلحدیث یوتھ  فورس کیساتھ منسلک ہیں۔
اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان نوجوانوں کی اصلاح کی غرض سے ہمیشہ اپنے کارکنان کو قرآن و سنت کے فروغ کیلئے مصروفِ عمل رکھتی ہے جبکہ اعلیٰ قیادت کی زیرِ نگرانی تمام شعبہ ہائے حیات میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے۔

ہماری سرگرمیاں

روزمرہ کی سرگرمیاں

تفصیلات دیکھیں

دعوت و تبلیغ

روزانہ درسِ قرآن و حدیث،آل پاکستان،صوبائی و ضلعی کانفرنسز،اجتماعات کا انعقاد

تفصیلات دیکھیں

فلاح و بہبود

خدمتِ انسانیت،مستحق کارکنان علماء ومشائخ کی اعانت

تفصیلات دیکھیں

اشاعتیں

رسائل،کتب،سالانہ ڈائری،مختلف عناوین پر پمفلٹ کی اشاعت

تفصیلات دیکھیں

تعلیم و تربیت

ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام،ماہانہ فہمِ دین کورسز ،تربیتی نشستیں،یوتھ کنونشنز و دیگر علمی سرگرمیاں

تفصیلات دیکھیں

ہماری خبریں

کرنٹ ایشوز اور ملکی و عالمی مسائل پر جانئے ہمارا مؤقف

تفصیلات دیکھیں
Scroll to Top