اہل حدیث یوتھ فورس پاکستان کا نصب العین

قرآن وحدیث کے راہنما اصولوں کی روشنی میں ایک فلاحی اسلامی معاشرہ کے قیام کیلئے صالح انقلاب بر پا کر کے رضائے الہی کا حصول ہے۔ نوجوانوں میں اسلامی افکار کو اجاگر کرنا اور اس کے مطابق سیرت و کردار کی تعمیر کرنا۔ ایسے نوجوان جو صحیح اسلام (مسلک اہل حدیث ) کے عقائد سے متفق ہوں۔ انہیں منظم کرنا۔ شرک و بدعت، باطل نظریات، انکار حدیث اور شخصیت پرستی کو ختم کرنا اور اس کی جگہ توحید وسنت کا احیاء کرنا۔ وطن عزیز پاکستان اور اسلام دشمن عناصر کی نشاندہی کرتے ہوئے نوجوانوں کو دفاع دین وملت و ملک کے لیے تیار کرنا۔

مرکزی قیادت

محترم جناب محمد عثمان رحمانی

فنانس سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان

محترم جناب حافظ محمد سلمان اعظم

صدر اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان

محترم جناب عبدالغفور مدنی صاحب

سیکرٹری جنرل اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان

صوبائی قیادت

عبدالوحید بٹ

فنانس سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان

حافظ محمد سلمان اعظم

سیکرٹری جنرل اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان

عامر صدیقی حافظ محمد

صدر اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان

اہل حدیث یوتھ فورس پاکستان کا دستور
اہل حدیث یوتھ فورس پاکستان کا نصب العین قرآن وحدیث کے راہنما اصولوں کی روشنی میں ایک فلاحی اسلامی معاشرہ کے قیام کیلئے صالح انقلاب بر پا کر کے رضائے الہی کا حصول ہے۔ نوجوانوں میں اسلامی افکار کو اجاگر کرنا اور اس کے مطابق سیرت و کردار کی تعمیر کرنا۔ ایسے نوجوان جو صحیح اسلام (مسلک اہل حدیث ) کے عقائد سے متفق ہوں۔ انہیں منظم کرنا۔ شرک و بدعت، باطل نظریات، انکار حدیث اور شخصیت پرستی کو ختم کرنا اور اس کی جگہ توحید وسنت کا احیاء کرنا۔ وطن عزیز پاکستان اور اسلام دشمن عناصر کی نشاندہی کرتے ہوئے نوجوانوں کو دفاع دین وملت و ملک کے لیے تیار کرنا۔ افکار اہل حدیث اور اس کے لوازمات ، مساجد اہل حدیث ، مدارس اہل حدیث اور علمائے اہل حدیث اور شعائر اسلام کا تحفظ کرنا۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں مقام مصطفی کی ایک اور ناموس صحابہ خانم کی پاسبانی کرنا۔ کتاب وسنت پر مبنی لٹریچر کی مناسب اشاعت اور ہر علاقے میں ایک لائبریری کا قیام کرنا جس میں دین اسلام ( مسلک اہل حدیث ) کی ضروری کتب مہیا ہوسکیں۔ انسانیت کی فلاح و بہبود کے تمام شعبوں میں بے لوث خدمت کرنا۔ سپیکرز فورم کا قیام جس کے ذریعے فن تقریر اور طریقہ تبلیغ سکھانے کا اہتمام کرنا۔ تربیتی اجتماعات اور مختلف مسلکی مسائل پر باہمی مذاکرات کا انعقاد کرنا۔ کتاب وسنت کی روشنی میں ہفتہ وار درس قرآن اور درس حدیث کا انتظام کرنا۔ وطن عزیز پاکستان کو اسلام کا گہوارہ بنانے کیلئے ہر قسم کی سعی و کوشش کرتا۔ نصب العین کے حصول کیلئے بڑی سے بڑی قربانی دینے سے دریغ نہ کرنا۔

ہمارا وژن

شعائر اسلام کا تحفظ نوجوانوں میں اسلامی اقدار کو اجاگر کرنا۔

ہمارا مقصد

اسلامی فلاحی ریاست کا قیام نوجوانوں کو منظم کرنا۔

ہمارا عزم

قرآن و سنت کی بالادستی شرک و بدعت باطل نظریات کا خاتمہ

Scroll to Top