معاویہ بن حکم سلمی فرماتے ہیں
میں نے آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے پہلے اور آپ کے بعد آپ سے بہتر کوئی معلم نہیں دیکھا
میں نے آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے پہلے اور آپ کے بعد آپ سے بہتر کوئی معلم نہیں دیکھا
ان میں انہیں میں سے ایک رسول مبعوث فرما جو ان کے سامنے تیری آیات پڑھے انہیں کتاب و حکمت سکھائے
القرآن
اللہ تعالیٰ نے اس دنیا کو وحشت کدہ بنایا ہے، تاکہ اطاعت شعاروں کا دل صرف اُسی (اللہ) کے ساتھ لگے۔“
اللہ تعالی نے لوگوں کو وطن کی محبت اور اس کے ساتھ اشتیاق پر پیدا کیا ہے اور آپ ﷺ نے بھی وطن سے محبت کی اس میں بہترین اسوہ ہے
(المتوفى: 449)
اے مکہ! تو کتنا پیارا شہر ہے ، تو مجھے کس قدر محبوب ہے ، اگر میری قوم مجھے تجھ سے نہ نکالتی تو میں تیرے سوا کسی دوسرے مقام پر سکونت اختیار نہ کرتا۔‘‘
(حدیث)
ہم شہر مکہ کی قسم کھاتے ہیں
اور اس لیے کہ آپ اس شہر میں مقیم ہیں
(القرآن)
نے ارادہ کیا کچھ آدمیوں کو شہروں میں بھیجوں وہ تحقیق کریں کہ جن لوگوں کو حج کی طاقت ہے
اللہ کے لئے اس شان کے ساتھ حج کیا کہ نہ کوئی فحش بات ہوئی اور نہ کوئی گناہ تو
اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں پر جو اس(بیت اللہ) تک پہنچ سکتے ہیں اس کا حج فرض کردیا ہے اور