خبریں تلاش کریں
محدث العصر علامہ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ ناظم شعبہ طبع و تالیف مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کا "اہلحدیث کا صحابہ و اہل بیت رضی اللہ عنھم کے متعلق نظریہ "کے عنوان سے شعبہ تعلیم و تربیت اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے زیرِ اہتمام ندواتِ علمیہ نشست میں علمی وتحقیقی
https://forms.gle/UZevwK4funmm6fr68 شعبہ تعلیم و تربیت اہل حدیث یوتھ فورس پاکستان کی جانب سے انقلابی قدممدارس دینیہ، سکولز، کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبہ کے لئےیکساں مفیدعلمی و تربیتی مجلس "ندوات علمیہ"شمولیت کیلئے رجسٹریشن لازمی ہےآنلائن رجسٹریشن کیلئے لنک اوپن کریں
قائدِ ملت سلفیہ سینیٹر پروفیر ساجد میر حفظہ اللہ کا معروف صحافی اعزاز سید سے پروگرام ٹاک شاک میں اپنی حالات زندگی،سیاسی اور جماعتی معاملات پر اہم انٹرویو ، السلام علیکم میں ہوں اعزاز سید program talk shock کے لیے آج کی talk shock میں ہمارے پاس بڑے ہی سینئر
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں فلسطین کی مظلوم عوام کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنا حکومت پاکستان سے اہل فلسطین کیلئے عملی اقدامات کا مطالبہ کرنا ہمارا دینی و اخلاقی فریضہ ہے مگر افسوس ان مطالبات پر عملدرآمد کی بجائے حالیہ اسلام آباد میں فلسطین مارچ کے دوران پولیس نے
متکلمِ اسلام ڈاکٹر ذاکرنائیک --- ایک نابغہ روزگار شخصیت کالم: فضیلۃ الشیخ پروفیسر چودھری محمد یٰسین ظفر حفظہ اللہناظمِ اعلیٰ وفاق المدارس السلفیۃ پاکستان حامداً ومصلیاً و مسلماً قال اللہ تعالیٰ: "وَلِلَّهِ الْعِزَّةُ وَلِرَسُولِهِ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَلَٰكِنَّ الْمُنَافِقِينَ لَا يَعْلَمُونَ"۔ (المنافقون: 8)ترجمہ: حالانکہ عزت تو صرف اللہ کے لیے اور اس
سالار یوتھ فورس حافظ محمد سلمان اعظم سیکرٹری جنرل اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان میں تاجدار ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کانفرنس حبیب آباد میں عوام الناس سے خطاب فرما رہے ہیں
سالار یوتھ فورس حافظ محمد سلمان اعظم سیکرٹری جنرل اہلحدیث پاکستان،صدر نیشنل یوتھ الائنس پاکستان کی انڈیگو ہائٹس ہوٹل لاہور میں آل پارٹیز یوتھ کانفرنس میں شرکت
سالار یوتھ فورس حافظ محمد سلمان اعظم سیکرٹری جنرل اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان گھنٹہ گھر گوجرانوالہ میں سیرت تاجدار انبیاء ﷺ کانفرنس میں عوام الناس سے خطاب فرما رہے ہیں۔
وکیل صحابہ حافظ محمد سلمان اعظم سیکرٹری جنرل اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان سمندری میں سیرت شافع محشر صلی اللّٰہ علیہ وسلم کانفرنس میں عوام الناس سے خطاب فرما رہے ہیں
سالار یوتھ فورس حافظ محمد سلمان اعظم سیکرٹری جنرل اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان سے جماعت کے بزرگ عالم دینمولانا بہادر علی سیف حفظہ اللّٰہ کی ملاقات سیرت شافع محشرﷺ کانفرنس سمندری میں شرکتکے موقع پر وفد کے ہمراہ پرتپاک استقبال کیا۔
سالار یوتھ فورس حافظ محمد سلمان اعظم سیکرٹری جنرل اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان چشتیاں میںانٹرنیشنل محفل حسن قرات و سیرت النبی ﷺ کانفرنس میں عوام الناس سے خطاب فرما رہے ہیں
سالار یوتھ فورس حافظ محمد سلمان اعظم سیکرٹری جنرل اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کی اہلحدیث یوتھ فورس ضلع بہاولنگرکی تقریب حلف برداری میں شرکت نو منتخب اراکین کابینہ سے حلف لیااس موقع پر دیگر مہمانان گرامی بھی موجود ہیں۔
اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے شعبہ خدمت خلق” الاحسان ویلفیئر فاؤنڈیشن“ کے زیر اہتماممدرسہ اسلامیہ سلفیہ اڈا جہان خان ضلع بھکر میں سولر پمپ کی تنصیب
جرنیل اہلحدیث حافظ محمد سلمان اعظم سیکرٹری جنرل اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان ضلعی اہلحدیث کانفرنسوزیر آباد میں عوام الناس کے جم غفیر سے خطاب فرما رہے ہیں۔
سالار یوتھ فورس حافظ محمد سلمان اعظم سیکرٹری جنرل اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان اورحافظ انعام الرحمن یزدانی جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس شمالی و وسطی پنجاب کی اہلحدیث یوتھ فورس اسلام آباد و راولپنڈیکے زمہ داران سے ملاقات اور اہلحدیث کانفرنس لیاقت باغ راولپنڈی کی تیاریوں کا جائزہ
سالار یوتھ فورس حافظ محمد سلمان اعظم سیکرٹری جنرل اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان،حافظ عبدالغفور جہلمی سینئیر ڈپٹی سیکرٹری جنرل اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان،حافظ انعام الرحمن یزدانی جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس شمالی و وسطی پنجاب کی سرینا ہوٹل اسلام آباد میں سعودی عرب کی 94ویں یوم الوطنی کی پُروقار تقریب
جرنیل اہلحدیث حافظ محمد سلمان اعظم سیکرٹری جنرل اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان سیرت سید البشرﷺ کانفرنسفیصل آباد میں عوام الناس سے خطاب فرما رہے ہیں۔
سالار یوتھ فورس حافظ محمد سلمان اعظم سیکرٹری جنرل اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کی اہلحدیث یوتھ فورس سٹی فیصل آبادکی تقریب حلف برداری میں شرکت نو منتخب اراکین کابینہ سے حلف لیا اس موقع پردیگر مہمانان بھی موجود تھے۔
سالار یوتھ فورس حافظ محمد سلمان اعظم سیکرٹری جنرل اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان خوشاب میں اہلحدیث یوتھ فورس خوشاب کے زیرِ اہتمام تربیتی نشست کے شرکاء سے خطاب فرما رہے ہیں۔
حافظ محمد سلمان اعظم سیکرٹری جنرل اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان ،حافظ محمد قسیم صدر اہلحدیث یوتھ فورس شمالی ووسطی پنجاب اورحافظ انعام الرحمن یزدانی جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس شمالی ووسطی پنجاب کی اہلحدیث یوتھ فورس سٹی سرگودھاکے ذمہ داران سے ملاقات تنظیمی امور پر تبادلہ خیال۔
سالار یوتھ فورس حافظ محمد سلمان اعظم سیکرٹری جنرل اہل حدیث یوتھ فورس پاکستان سےاہل حدیث یوتھ فورس سٹی اوکاڑہ کے ذمہ داران کی ملاقات تنظیمی امور پر تبادلہ خیال
سعودی عرب تمام مسلمانوں کی محبتوں کا محو ومرکز ہے حرمین شریفین کے مقدس مقامات، انبیاء کرام کا مسکن ،بالخصوص ہمارے جد امجد سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی دعاؤں کا ثمرہے اس سے محبت ہمارے ایمان کا جزو ہے ۔23ستمبر 1932ء کو جب شاہ عبدالعزیز بن عبدالرحمٰن المعروف ابن سعود
محسنِ جماعت ڈاکٹر حافظ عبدالکریم حفظہ اللّٰہ اور سالار یوتھ فورس حافظ محمد سلمان اعظم سیکرٹری جنرل اہل حدیث یوتھ فورس پاکستانکی مرکز اہل حدیث کرول وار لاہورمیں تقریب سنگ بنیاد میں شرکت اور کارکنان کی جانب سے پرتپاک استقبال۔
سالار یوتھ فورس حافظ محمد سلمان اعظم سیکرٹری جنرل اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کیبھائی ضیاء الرحمان رحمہ اللہ کے والدین،اخوان اور دوست احباب سے اظہارِ تعزیتاور اپنے باوفا کارکن کی قبر پر دعائے مغفرت۔
سالار یوتھ فورس حافظ محمد سلمان اعظم سیکرٹری جنرل اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کی سنابل ایجوکیشن سسٹم داد فتیانہ ساہیوال میں اہلحدیث یوتھ فورس ضلع ساہیوال کی تقریب حلف برداری میں شرکت نو منتخب اراکین کابینہ سے حلف لیا
کسی ملک کی کرنسی پر شائع تصاویر اس کی نمائندگی کو ظاہر کرتی ہیں مگر افسوس کن معاملہ ہے کہ مملکت خداد پاکستان میں گاہے بگاہے ایسے امور کو سامنے لایا جاتا ہے جہاں اسلامی شعائر اسلام کو پس پشت ڈال کر غیر اسلامی شعائر کو ترجیح دی جارہی ہوتی
سالار یوتھ فورس حافظ محمد سلمان اعظم سیکرٹری جنرل اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کا کنری عمر کوٹ سندھ میں ختم نبوت کانفرنس میں شرکت کے موقع پر مقامی ذمہ داران کی جانب سے پرتپاک استقبال
سالار یوتھ فورس حافظ محمد سلمان اعظم سیکرٹری جنرل اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان حافظ عبدالغفور جہلمی سینئیر ڈپٹی سیکرٹری جنرل اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان اور حافظ محمد قسیم حفظہم اللّٰہ جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس شمالی و وسطی پنجاب صوبائی ذمہ داران کے ہمراہ عمر کوٹ سندھ میں شجر کاری
عالم اسلام کی عظیم شخصیت ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللّٰہ کوپاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں ڈاکٹر ذاکر نائیک ۔۔ ایک عہد ساز شخصیت دعوت ۔ عالمی پذیرائی ۔ عوامی محبت اور ہجرت 18 اکتوبر 1965ء کو بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر بمبئی میں پیدا ہونے والے ذاکر نائیک
حمد و ثنا کے بعد ۔۔۔محترم علماء و مشائخ اور تحفظ عقیدہ ختم نبوت کے پروانو۔۔۔عقیدہ ختم نبوت اسلام کے بنیادی عقائد میں سے ہے اگر کوئی توحید کا اقرار کرے،رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو سچا رسول مانے،پہلے رسولوں پر بھی ایمان رکھے، قیامت کو بھی مانے مگر
اپنے رب سے ڈرو حقیقت یہ ہے کہ قیامت کا زلزلہ بڑا ہولناک ہے
مبارک ثانی کیسقائدین اہلحدیث ہم آپ کے شکر گزار ہیں
حافظ محمد سلمان اعظمسیکرٹری جنرل اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان،صدر نیشنل یوتھ الائنس پاکستان کی یوم پاکستان تجدیدِ عہد کے موقع پر ریڈ لائن پاکستان کانفرنس میںشرکت کی پرنٹ میڈیا کوریج
سالارِ یوتھ فورس حافظ محمد سلمان اعظم سیکرٹری جنرل اہل حدیث یوتھ فورس پاکستان کے دورہ جنوبی پنجاب کی پرنٹ میڈیا کوریج
اہلحدیث یوتھ فورس شمالی ووسطی پنجاب کے زیر اہتماماستحکام پاکستان سیمینار کی پرنٹ میڈیا کوریج
عظیم الشان اہلحدیث کانفرنس بسلسلہ عقیدہ توحید, تحفظ عقیدہ ختم نبوت و ناموس صحابہ رضی اللہ عنھم 2 نومبر 2024 بروز ہفتہ بعد نماز مغربلیاقت باغ راولپنڈی
اللہ کی پسند اور ناپسند
جمعہ کے دن مفت میں قربانی کا ثواب
دعوت و تبلیغ انبیائے کرام کا وہ عظیم ورثہ ہے جو امت کے علماء کے حصے میں آیا ہے ہر دور میں مختلف انداز سے علمائے کرام نے دینِ حنیف کی ترویج و اشاعت کیلئے اپنا کردار ادا کیا ہے بالخصوص جلسہ ہائے عام عوام الناس کی ہدایت کیلئے ایک
سلسلہ سیرت النبی ﷺ 01رسولِ کریمﷺ کا عظیم نسب نامہ
محمد بن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں:’’میں نے عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ کو دیکھا، آپ کے تلامذہ امیر اور حاکم کی طرح آپ کی تعظیم و تکریم کرتے اور سرداروں کا مقام دیتے تھے‘——“اکابرین کا ادب یوتھ فورس کا طرہ امتیاز ہے”سالار یوتھ فورس حافظ محمد سلمان اعظم اور
حافظ محمد سلمان اعظم سیکرٹری جنرل اہلحدیث یوتھ فورس پاکستانکی امام مسجدِ نبوی فضیلۃ الشیخ صلاح بن محمد البدیر حفظہ اللہ سےمرکزی سیکرٹریٹ اہلحدیث 106 راوی روڈ لاہور میں خوشگوار ملاقات۔
سالارِ یوتھ فورس حافظ محمد سلمان اعظم سیکرٹری جنرل اہلحدیث یوتھ فورس پاکستانجامع مسجدعزیزیہ اہلحدیث گلدشت ٹاون لاہورمیں درس قرآن ارشاد فرما رہے ہیں۔
سالارِ یوتھ فورس حافظ محمد سلمان اعظم حفظہ اللہ سیکرٹری جنرل اہلحدیث یوتھ فورس پاکستانفیصل آباد میں خطبہ جمعہ ارشاد فرما رہے ہیںعوام الناس اور اہلحدیث یوتھ فورس سٹی فیصل آباد کے کارکنان کی بھرپور شرکت
اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے شعبہ خدمت خلق“ الاحسان ویلفیئر فاؤنڈیشن”کے زیر اہتمامبرج آرائیاں روڈ موڑ گلوٹیاں تحصیل ڈسکہ میں ہینڈ پمپ کی تنصیب۔
اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے شعبہ خدمت خلق“ الاحسان ویلفیئر فاؤنڈیشن”کے زیر اہتماماہلحدیث یوتھ فورس سٹی کامونکی کے تعاون سےرنجھائی روڈ گوئیندکےتحصیل ڈسکہ میں ہینڈ پمپ کی تنصیب۔
اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے شعبہ خدمت خلق“ الاحسان ویلفیئر فاؤنڈیشن”کے زیر اہتمامگوٹھ رسول الدین ٹنڈو میر علی ضلع خیر پور میرس سندھ میں ہینڈ پمپ کی تنصیب۔
سر سبز پاکستان اہلحدیث یوتھ فورس کے سنگ اہلحدیث یوتھ فورس کے قائدین کی ہدایات پر ملک بھر میں شجر کاری مہم کے سلسلہ میں اہلحدیث یوتھ فورس وہاڑی کے ذمہ داران ضلع بھر میں پودے تقسیم کررہے ہیں
سالارِ یوتھ فورس حافظ محمد سلمان اعظم حفظہ اللہ سیکرٹری جنرل اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان اہلحدیث یوتھ فورس سٹی قصور کی مجلس شوریسے خطاب فرما رہے ہیں۔
سالارِ یوتھ فورس حافظ محمد سلمان اعظم حفظہ اللہسیکرٹری جنرل اہلحدیث یوتھ فورس پاکستانجمعیت طلبہ اہلحدیث گوجرانوالہ کے زیرِ اہتمامفضائل و خصائل صحابہ و اہلبیت رضی اللہ عنھم سیمینارکے شرکاء سے خطاب فرما رہے ہیں
کراچی میں تحفظ ختم نبوت ریلی کے شرکاء پر فائرنگ انتہائی افسوس ناک واقعہ ہے ملک میں امن و امان کا قیام قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بنیادی ذمہ داری ہے بالخصوص کراچی میں مذہبی رہنماؤں پر مسلسل حملے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں حملوں سے درجنوں افراد کی ہلاکت پوری قوم کیلئے انتہائی غمناک سانحہ ہےملک میں مذہبی سیاسی و لسانی منافرت کی وجہ سے بڑھنے والے فسادات کی روک تھام از حد ضروری ہےسیکیورٹی فورسز کی جانب سے جوابی کاروائیاں جاری ہیں دعا ہےاللہ تعالی وطنِ عزیز
سالارِ یوتھ فورس حافظ محمد سلمان اعظم سیکرٹری جنرل اہلحدیث یوتھ فورس پاکستانسپریم کورٹ میں تحفظ عقیدہ ختم نبوت کیلئے دلائل دینے والے اہلحدیث نمائندگان کے اعزاز میںاسلام آباد میں منعقدہ تقریبِ سعید میں خطاب فرما رہے ہیں۔
قادیانیت کے مقابلے کے جس سفر کا آغازسرخیل اہلحدیث مولانا محمد حسین بٹالوی رحمہ اللہ نے کیا تھاآج قائد ملتِ سلفیہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر حفظہ اللہکی قیادت میں سلفیانِ پاکستان کر رہے ہیں۔
نے ارادہ کیا کچھ آدمیوں کو شہروں میں بھیجوں وہ تحقیق کریں کہ جن لوگوں کو حج کی طاقت ہے اور انہوں نے حج نہیں کیا ان پر جزیہ مقرر کر دیں، ایسے لوگ مسلمان نہیں ہیں، ایسے لوگ مسلمان نہیں ہیں۔
اللہ کے لئے اس شان کے ساتھ حج کیا کہ نہ کوئی فحش بات ہوئی اور نہ کوئی گناہ تو وہ اس دن کی طرح واپس ہوگا جیسے اس کی ماں نے اسے جنا تھا۔ (بخاری:1521)
اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں پر جو اس(بیت اللہ) تک پہنچ سکتے ہیں اس کا حج فرض کردیا ہے اور جو انکار کرے تو اللہ تعالیٰ تمام دنیا سے بے نیاز ہے (آلِ عمران:97)
کرنٹ ایشوز

Hafiz Salman Azam Attend Saudi National Day Ceremony in Islamabad
سالار یوتھ فورس حافظ محمد سلمان اعظم سیکرٹری جنرل اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان،حافظ عبدالغفور جہلمی سینئیر ڈپٹی سیکرٹری جنرل اہلحدیث

Saudi National Day 2024
سعودی عرب تمام مسلمانوں کی محبتوں کا محو ومرکز ہے حرمین شریفین کے مقدس مقامات، انبیاء کرام کا مسکن ،بالخصوص

Pakistan New Currency Note Design Issue
کسی ملک کی کرنسی پر شائع تصاویر اس کی نمائندگی کو ظاہر کرتی ہیں مگر افسوس کن معاملہ ہے کہ
میڈیا کوریج

سالارِ یوتھ فورس حافظ محمد سلمان اعظم سیکرٹری جنرل اہل حدیث یوتھ فورس پاکستان کے دورہ جنوبی پنجاب کی پرنٹ میڈیا کوریج
سالارِ یوتھ فورس حافظ محمد سلمان اعظم سیکرٹری جنرل اہل حدیث یوتھ فورس پاکستان کے دورہ جنوبی پنجاب کی پرنٹ

اہلحدیث یوتھ فورس شمالی ووسطی پنجاب کے زیر اہتمام استحکام پاکستان سیمینار کی پرنٹ میڈیا کوریج
اہلحدیث یوتھ فورس شمالی ووسطی پنجاب کے زیر اہتماماستحکام پاکستان سیمینار کی پرنٹ میڈیا کوریج