امام ابن القیم رحمہ اللہ:
‘صبر کے بغیر کوئی کامیابی نہیں، اور دعا کے بغیر کوئی راستہ نہیں۔’عدۃ الصابرین
‘صبر کے بغیر کوئی کامیابی نہیں، اور دعا کے بغیر کوئی راستہ نہیں۔’عدۃ الصابرین
اے ابن آدم! تم صرف چند دن ہو، جب ایک دن گزر جاتا ہے تو تمہارا ایک حصہ ختم ہو
روزہ صرف بھوکا اور پیاسا رہنے کا نام نہیں بلکہ یہ انسان کی باطنی اصلاح کا ایک عظیم ذریعہ ہے۔
کسی مسلمان مرد یا عورت کے لیے جائز نہیں کہ وہ نصاریٰ کسی. یا یہود یا دیگر کفار کے ساتھ
نے فرمایا : ”تم میں سے کوئی شخص “اِمَّعَة” (لائی لَگ) نہ بن جائے، کہ جدھر کی ہَوا ہو اُدھر چل پڑے
(الزهد لأبي داؤد : ١٣٣
کچھ لوگ علم حاصل کریں گے مگر وہ ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا … ان کی تنہائیاں ان کے ظواہر کے برعکس ہوں گی
جامع بيان العلم وفضله : 1237
ابن رجب رحمہ اللہ فرماتے ہیں
جاھل کو علم سکھانا اور غافل کو غفلت کی نیند سے اٹھانا بہترین صدقہ ہے
مجموع الرسائل (186/1)
پر صبر کر لینا نئی دوستی کی ابتداء کرنے سے بہتر ہے۔“
الفضل بن يحيى البرمكي
آداب الصحبة للسلمي : 174
اللہ تعالیٰ نے اس دنیا کو وحشت کدہ بنایا ہے، تاکہ اطاعت شعاروں کا دل صرف اُسی (اللہ) کے ساتھ لگے
قول سلف
کمالِ آدمیت کیا ہے؟
!کہا: راز کو چُھپانا اور شَر سے دور رہنا