لغو سے اجتناب
آیتوَالَّذِينَ هُمْ عَنِ اللَّغْوِ مُعْرِضُونَترجمہ: اور وہ لوگ جو فضول باتوں سے بچتے ہیں۔موضوع: لغو باتوں سے پرہیز (المؤمنون 23:3)
آیتوَالَّذِينَ هُمْ عَنِ اللَّغْوِ مُعْرِضُونَترجمہ: اور وہ لوگ جو فضول باتوں سے بچتے ہیں۔موضوع: لغو باتوں سے پرہیز (المؤمنون 23:3)
آیت فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْأَوْثَانِ وَاجْتَنِبُوا قَوْلَ الزُّورِترجمہ: بتوں کی گندگی سے بچو اور جھوٹی بات سے بھی بچو۔موضوع: شرک
آیتفَقُولَا لَهُ قَوْلًا لَّيِّنًاترجمہ: اس سے نرمی کے ساتھ بات کرو۔موضوع: نرم گفتاری اور حکمتِ دعوت (طه 20:44)
آیت. إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سَيَجْعَلُ لَهُمُ الرَّحْمَٰنُ وُدًّاترجمہ: جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کیے، عنقریب اللہ
1آیت. وَاصْبِرْ نَفْسَكَ مَعَ الَّذِينَ يَدْعُونَ رَبَّهُمْترجمہ: اپنے آپ کو ان لوگوں کے ساتھ رکھو جو اللہ کو پکارتے ہیں۔موضوع:
حسن البصری رحمہ اللّٰہ فرماتے ہیں کہ دنیا کی محبت تمام گناہوں کی جڑ ہے۔شُعَبُ الایمان
جو اللہ کے پیغامات پہنچاتے ہیں، اسی سے ڈرتے ہیں اور اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے، اور حساب
تم ایسی بات کیوں کہتے ہو جس پر خود عمل نہیں کرتے ہو۔یہ بات اللہ کو بہت ہی زیادہ ناپسند ہے کہ تم وہ بات کہو جس پر خود عمل نہیں کرتے ہو۔
الصف:2،3