!سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ
نے فرمایا : ”تم میں سے کوئی شخص “اِمَّعَة” (لائی لَگ) نہ بن جائے، کہ جدھر کی ہَوا ہو اُدھر چل پڑے
(الزهد لأبي داؤد : ١٣٣
نے فرمایا : ”تم میں سے کوئی شخص “اِمَّعَة” (لائی لَگ) نہ بن جائے، کہ جدھر کی ہَوا ہو اُدھر چل پڑے
(الزهد لأبي داؤد : ١٣٣
کچھ لوگ علم حاصل کریں گے مگر وہ ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا … ان کی تنہائیاں ان کے ظواہر کے برعکس ہوں گی
جامع بيان العلم وفضله : 1237
ابن رجب رحمہ اللہ فرماتے ہیں
جاھل کو علم سکھانا اور غافل کو غفلت کی نیند سے اٹھانا بہترین صدقہ ہے
مجموع الرسائل (186/1)
پر صبر کر لینا نئی دوستی کی ابتداء کرنے سے بہتر ہے۔“
الفضل بن يحيى البرمكي
آداب الصحبة للسلمي : 174
اللہ تعالیٰ نے اس دنیا کو وحشت کدہ بنایا ہے، تاکہ اطاعت شعاروں کا دل صرف اُسی (اللہ) کے ساتھ لگے
قول سلف
کمالِ آدمیت کیا ہے؟
!کہا: راز کو چُھپانا اور شَر سے دور رہنا
میں نے آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے پہلے اور آپ کے بعد آپ سے بہتر کوئی معلم نہیں دیکھا
اللہ تعالیٰ نے اس دنیا کو وحشت کدہ بنایا ہے، تاکہ اطاعت شعاروں کا دل صرف اُسی (اللہ) کے ساتھ لگے۔“
اللہ تعالی نے لوگوں کو وطن کی محبت اور اس کے ساتھ اشتیاق پر پیدا کیا ہے اور آپ ﷺ نے بھی وطن سے محبت کی اس میں بہترین اسوہ ہے
(المتوفى: 449)
”اے اللہ، کوئی بھی چیز مجھے تجھ سے بڑھ کر محبوب نہیں ہے، پس اس محبت کے صدقے مجھ پر رحم فرما۔“
(حلية الأولياء لأبي نعيم : ١٠٩/٨)