حسن البصری رحمہ اللّٰہ
حسن البصری رحمہ اللّٰہ فرماتے ہیں کہ دنیا کی محبت تمام گناہوں کی جڑ ہے۔شُعَبُ الایمان
حسن البصری رحمہ اللّٰہ فرماتے ہیں کہ دنیا کی محبت تمام گناہوں کی جڑ ہے۔شُعَبُ الایمان
جو اللہ کے پیغامات پہنچاتے ہیں، اسی سے ڈرتے ہیں اور اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے، اور حساب
تم ایسی بات کیوں کہتے ہو جس پر خود عمل نہیں کرتے ہو۔یہ بات اللہ کو بہت ہی زیادہ ناپسند ہے کہ تم وہ بات کہو جس پر خود عمل نہیں کرتے ہو۔
الصف:2،3
تو اللہ نے انھیں بیماری میں اور بڑھا دیا اور ان کے لیے درد ناک عذاب ہے، اس وجہ سے کہ وہ جھوٹ کہتے تھے۔
القرآن
آپ اپنی بیویوں، بیٹیوں اور مومنین کی عورتوں سے کہہ دیجئے کہ اپنے اوپر اپنی چادریں اوڑھ کر اسکا کچھ حصہ نیچے لٹکا لیا کریں
القرآن
اپنے رب سے ڈرو اور اس دن سے ڈرو کہ نہ باپ اپنے بیٹے کے کام آئے گا اور نہ کوئی بیٹا ہی ایسا ہوگا جو اپنے باپ کے کسی کام آنے والا ہو۔
القرآن
ان میں انہیں میں سے ایک رسول مبعوث فرما جو ان کے سامنے تیری آیات پڑھے انہیں کتاب و حکمت سکھائے
القرآن
ہم شہر مکہ کی قسم کھاتے ہیں
اور اس لیے کہ آپ اس شہر میں مقیم ہیں
(القرآن)