اللہ نے
مجھے تعلیم دینے والا اور آسانی کرنے والا بنا کر بھیجا ہے
حدیث
اے مکہ! تو کتنا پیارا شہر ہے ، تو مجھے کس قدر محبوب ہے ، اگر میری قوم مجھے تجھ سے نہ نکالتی تو میں تیرے سوا کسی دوسرے مقام پر سکونت اختیار نہ کرتا۔‘‘
(حدیث)
اللہ تعالیٰ یہودیوں کو غارت و برباد کرے‘ انھوں نے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیا تھا۔
اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں پر جو اس(بیت اللہ) تک پہنچ سکتے ہیں اس کا حج فرض کردیا ہے اور