سالار یوتھ فورس حافظ محمد سلمان اعظم سیکرٹری جنرل اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان،حافظ عبدالغفور جہلمی سینئیر ڈپٹی سیکرٹری جنرل اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان،حافظ انعام الرحمن یزدانی جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس شمالی و وسطی پنجاب کی سرینا ہوٹل اسلام آباد میں سعودی عرب کی 94ویں یوم الوطنی کی پُروقار تقریب میں شرکت