سالار یوتھ فورس حافظ محمد سلمان اعظم سیکرٹری جنرل اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان اور
حافظ انعام الرحمن یزدانی جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس شمالی و وسطی پنجاب کی اہلحدیث یوتھ فورس اسلام آباد و راولپنڈی
کے زمہ داران سے ملاقات اور اہلحدیث کانفرنس لیاقت باغ راولپنڈی کی تیاریوں کا جائزہ