حافظ محمد سلمان اعظم سیکرٹری جنرل اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان ،حافظ محمد قسیم صدر اہلحدیث یوتھ فورس شمالی ووسطی پنجاب اور
حافظ انعام الرحمن یزدانی جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس شمالی ووسطی پنجاب کی اہلحدیث یوتھ فورس سٹی سرگودھا
کے ذمہ داران سے ملاقات تنظیمی امور پر تبادلہ خیال۔