Pakistan New Currency Note Design Issue

کسی ملک کی کرنسی پر شائع تصاویر اس کی نمائندگی کو ظاہر کرتی ہیں مگر افسوس کن معاملہ ہے کہ مملکت خداد پاکستان میں گاہے بگاہے ایسے امور کو سامنے لایا جاتا ہے جہاں اسلامی شعائر اسلام کو پس پشت ڈال کر غیر اسلامی شعائر کو ترجیح دی جارہی ہوتی ہے
حال ہی میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مجوزہ نئی کرنسی کا اجراء کیا ہے جس کے ڈیزائنر کو خصوصی انعامات دیے گئے ہیں
ان نوٹوں پر غیر اسلامی شعائر کو واضح کیا گیا ہے جو کہ انتہائی افسوسناک امر ہے ہم متعقلہ اداروں اور حکام بالا سے ملتمس ہیں کہ ایسے ہر کام کو روکا جائے جس سے اس ملک کے کو بنانے کے بنیادی مقصد لا الہ الا اللہ کی مخالفت نظر آئے

Scroll to Top