!سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ
نے فرمایا : ”تم میں سے کوئی شخص “اِمَّعَة” (لائی لَگ) نہ بن جائے، کہ جدھر کی ہَوا ہو اُدھر چل پڑے
(الزهد لأبي داؤد : ١٣٣
نے فرمایا : ”تم میں سے کوئی شخص “اِمَّعَة” (لائی لَگ) نہ بن جائے، کہ جدھر کی ہَوا ہو اُدھر چل پڑے
(الزهد لأبي داؤد : ١٣٣
جو شخص گمراہی کے جھنڈے تلے جنگ کرتا ہے، (لوگوں کو) عصبیت کی دعوت دیتا ہے یا عصبیت کی بنیاد پر غصے میں آتا ہے تو اس کا قتل ہو جانا جاہلیت کی طرح ہے۔
ابن ماجہ:3948
شعبہ تعلیم و تربیت اہل حدیث یوتھ فورس پاکستان کی جانب سے انقلابی قدم
مدارس دینیہ، سکولز، کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبہ کے لئے
یکساں مفید
علمی و تربیتی مجلس “ندوات علمیہ”
شمولیت کیلئے رجسٹریشن لازمی ہے
آنلائن رجسٹریشن کیلئے لنک اوپن کریں
قائدِ ملت سلفیہ سینیٹر پروفیر ساجد میر حفظہ اللہ کا معروف صحافی اعزاز سید سے پروگرام ٹاک شاک میں اپنی
کچھ لوگ علم حاصل کریں گے مگر وہ ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا … ان کی تنہائیاں ان کے ظواہر کے برعکس ہوں گی
جامع بيان العلم وفضله : 1237
معراج کی رات میں ایسے لوگوں کے پاس سے گزرا جن کے ہونٹ آگ کی قینچیوں سے کاٹے جا رہے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں نے پوچھا: یہ کون لوگ ہیں؟ فرشتوں نے جواب دیا: یہ دنیا دار (پیشہ ور) خطباء ہیں جو لوگوں کو بھلائی کا حکم دیتے تھے اور اپنے آپ کو بھول جاتے تھے حالانکہ وہ کتابِ (الہٰی) کی تلاوت کرتے تھے۔
مسند احمد12232
تم ایسی بات کیوں کہتے ہو جس پر خود عمل نہیں کرتے ہو۔یہ بات اللہ کو بہت ہی زیادہ ناپسند ہے کہ تم وہ بات کہو جس پر خود عمل نہیں کرتے ہو۔
الصف:2،3
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں فلسطین کی مظلوم عوام کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنا حکومت پاکستان سے اہل فلسطین
اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے۔ اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔
حديث