ان کے دلوں ہی میں ایک بیماری ہے
تو اللہ نے انھیں بیماری میں اور بڑھا دیا اور ان کے لیے درد ناک عذاب ہے، اس وجہ سے کہ وہ جھوٹ کہتے تھے۔
القرآن
تو اللہ نے انھیں بیماری میں اور بڑھا دیا اور ان کے لیے درد ناک عذاب ہے، اس وجہ سے کہ وہ جھوٹ کہتے تھے۔
القرآن
ابن رجب رحمہ اللہ فرماتے ہیں
جاھل کو علم سکھانا اور غافل کو غفلت کی نیند سے اٹھانا بہترین صدقہ ہے
مجموع الرسائل (186/1)
پر صبر کر لینا نئی دوستی کی ابتداء کرنے سے بہتر ہے۔“
الفضل بن يحيى البرمكي
آداب الصحبة للسلمي : 174
اللہ تعالیٰ نے اس دنیا کو وحشت کدہ بنایا ہے، تاکہ اطاعت شعاروں کا دل صرف اُسی (اللہ) کے ساتھ لگے
قول سلف
قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی،یہاں تک کہ ایک شخص دوسرے آدمی کی قبر کے پاس سے گزرے گا تو کہے گا:کاش!اس کی جگہ میں ہوتا
حدیث
آپ اپنی بیویوں، بیٹیوں اور مومنین کی عورتوں سے کہہ دیجئے کہ اپنے اوپر اپنی چادریں اوڑھ کر اسکا کچھ حصہ نیچے لٹکا لیا کریں
القرآن
متکلمِ اسلام ڈاکٹر ذاکرنائیک — ایک نابغہ روزگار شخصیت کالم: فضیلۃ الشیخ پروفیسر چودھری محمد یٰسین ظفر حفظہ اللہناظمِ اعلیٰ
کمالِ آدمیت کیا ہے؟
!کہا: راز کو چُھپانا اور شَر سے دور رہنا
بلاشبہ جھوٹ گناہ کی طرف لے جاتا ہے اور گناہ جہنم میں پہچانے والا ہے ۔ بلاشبہ جو انسان جھوٹ بولتا ہو اور جھوٹ ہی کے درپے رہتا ہے تو وہ بالآخر اﷲ کے ہاں کذاب ( انتہائی جھوٹا ) لکھ دیا جاتا ہے
الحدیث
اپنے رب سے ڈرو اور اس دن سے ڈرو کہ نہ باپ اپنے بیٹے کے کام آئے گا اور نہ کوئی بیٹا ہی ایسا ہوگا جو اپنے باپ کے کسی کام آنے والا ہو۔
القرآن