AYF Security Registration Upload fileChoose FileNo file chosenDelete uploaded file سیکیورٹی فارم اہلِ حدیث یوتھ فورس پاکستان بسلسلہ آل پاکستان اہلِ حدیث کانفرنس 15 نومبر 2026ء — مینارِ پاکستان، لاہور نام *ولدیت *اہلحدیث یوتھ فورس سے وابستگی کی مدتضلع/شہربلڈ گروپموبائل/وٹس ایپ نمبر *شناختی کارڈ نمبر *0 / 14مکمل پتہ سکیورٹی ممبر کے لئے شرائط و ضوابط: ہر سکیورٹی ممبر کے لئے سفید سوٹ پہننا لازمی ہے۔ شوز اور جرابیں پہننا لازمی ہیں۔ عمر کی حد 20 تا 40 سال ہے۔ ٹوپی اور رومال کی اجازت نہیں ہوگی۔ 14 نومبر بروز ہفتہ صبح 10 بجے تک مرکز پہنچنا ضروری ہے۔ سکیورٹی فارم کے ہمراہ ایک عدد تصویر اور شناختی کارڈ کی کاپی لازم ہے۔ مرکزی، صوبائی، ضلعی/شہر ذمہ داران کے لئے اپنے سکیورٹی ورکرز کے ساتھ آنا اور سکیورٹی ٹیم میں شامل ہونا ضروری ہے۔ دستخط صدر اہلِ حدیث یوتھ فورس پاکستان Register